پانی کی سرسراہٹ
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - (طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - (طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے۔